Description
کال کا جواب نہیں دیا جائے گا صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں.
چنگان ڈبل کیبن پک اپ کار. 2005 ماڈل کوئی ایکسیڈنٹ وغیرہ نہیں, جینین کنڈیشن. 1000cc پوٹھوہار جیپ کا طاقتور انجن اچھی حالت میں ھے. گاڑی میں کوئی مکینکل کام نہیں ھے.
سی این جی اور ایل پی جی پر چالو ہے ٹوکن ٹیکس 15 ہزار روپے شارٹ ہے .
بغیر کیبن پک اپ خریدنے پر 20 ہزار روپے کی مزید رعایت کر دی جائے گی مکمل فائل اور سی پی ایل سی کلیئر ہے